Uttar pradesh

न्यूज़ वेबसाइट बनवाने के लिए संपर्क करें : 9456925100

جھارکھنڈ: دماغی معذور افروز کو گائے چرانے کے الزام میں جھاڑ سے باندھ کر بے رحمی کے ساتھ زدکوب کیاگیا

جھارکھنڈ:یہاں کے دھنباد گاؤں میں ایک ہجوم نے دماغی طور پر معذور افروز کو مبینہ طور پر گائے چوری کرنے کے الزام میں بے رحمی کے ساتھ زدکوب...



جھارکھنڈ:یہاں کے دھنباد گاؤں میں ایک ہجوم نے دماغی طور پر معذور افروز کو مبینہ طور پر گائے چوری کرنے کے الزام میں بے رحمی کے ساتھ زدکوب کیاگیا۔ اس کو پیڑ سے باندھ کر پیٹا گیا۔

ہندوستان ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق ہجوم نے غلطی سے واسائی پور کے ساکن 26سالہ افوز کو مبینہ طور پر تین گائیوں کے ساتھ دیکھنے کے بعد اس کو گائے چور سمجھا۔جس کی تصدیق ایسٹ باسورائے اوپی انچار ج پریم چندرا ہنسڈا نے بھی کی ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ’’ نہ تو وہ گائیوں کی تسکری کرنے والا تھا اور نہ ہی گائے چور‘‘۔انہوں نے مزیدکہاکہ گاؤں والوں کو اس معاملے میں کچھ غلط فہمی ہوگئی تھی۔پولیس کے مطابق افروز کو سر‘ پیٹ‘ پیر او رگردن پر زخم ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ افروز دماغی طور پر معذور ہے اور اور اس کا علاج رانچی نیرو سائیکیاٹری اور الائیڈ سائنس انسٹیٹوٹ میں کیاجارہا ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ حملہ آور گاؤ رکشک نہیں تھے۔واقعہ کے بعد پولیس کی نظر سوشیل میڈیا پر تاکہ فرقہ وارانہ کشیدگی کی روک تھام کی جاسکے۔یہا ں پر یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ای ڈی اے نے سال 2014میں اپنی حکومت بنائی اور گائے ذبیحہ اور تسکری ان کا سب سے اہم موضوع تھا۔ جھارکھنڈ میں ایک واحد ریاست ہے جہاں پر ایک ماہ میں تین واقعات پیش ائے ہیں اجس میں مسلمانوں پر مبینہ طور سے گائے کی چوری اور تسکری کے نان پر حملہ کیاگیا ہے۔ ایچ ٹی رپورٹس
loading...

इस एप को डाउनलोड कर पढ़ें वो ख़बरें जो टीवी चैनल और अख़बारों में प्रकाशित नही होती हैं?

loading...
Name

AMAZING,27,Blogs,13,Business,11,Business Idea,13,Entertainment,21,Etah,6,Gadgets,109,Health,4,Hindi News,6,International,22,Jobs,14,Life style,9,New Delhi,73,Poltics,18,Sports,7,State News,45,Urdu News,3,Uttar Pradesh,30,Video,16,Viral Video,27,
ltr
item
UP LIVE NEWS: جھارکھنڈ: دماغی معذور افروز کو گائے چرانے کے الزام میں جھاڑ سے باندھ کر بے رحمی کے ساتھ زدکوب کیاگیا
جھارکھنڈ: دماغی معذور افروز کو گائے چرانے کے الزام میں جھاڑ سے باندھ کر بے رحمی کے ساتھ زدکوب کیاگیا
https://2.bp.blogspot.com/-fZSBb9q-tFc/WXDTi4Y6EJI/AAAAAAAAARA/mcigphZwmLMXQXHlSSfolMWZj9zx-PIAACLcBGAs/s320/unnamed-7.png
https://2.bp.blogspot.com/-fZSBb9q-tFc/WXDTi4Y6EJI/AAAAAAAAARA/mcigphZwmLMXQXHlSSfolMWZj9zx-PIAACLcBGAs/s72-c/unnamed-7.png
UP LIVE NEWS
http://www.uplivenews.in/2017/07/blog-post_20.html
http://www.uplivenews.in/
http://www.uplivenews.in/
http://www.uplivenews.in/2017/07/blog-post_20.html
true
761462761789362615
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy